صنعت وپیداوار کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے محفوظ اور سازگارماحول فراہم کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ وہ اسلام آباد میں سرمایہ کاری کے تحفظ کے بارے میں مختلف ذیلی کمیٹیوں کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ اس موقع پر
صنعت وپیداوار کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے محفوظ اور سازگارماحول فراہم کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
وہ اسلام آباد میں سرمایہ کاری کے تحفظ کے بارے میں مختلف ذیلی کمیٹیوں کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ملک میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کیلئے سرمایہ کاروں کو مکمل قانونی اورادارہ جاتی تحفظ فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
ہارون اخترخان نے کہا کہ سرمایہ کاروں کا اعتماد پائیدار معاشی استحکام کے حصول کیلئے ضروری ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *