728 x 90

یورپ میں پاکستانی مصنوعات کی مانگ میں نمایاں اضافہ

یورپ میں پاکستانی مصنوعات کی مانگ میں نمایاں اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کاوشوں کی بدولت یورپ میں پاکستانی مصنوعات کی مانگ میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور برآمدات میں اضافہ 9اعشاریہ چار فیصد تک دیکھا گیا ہے۔ مغربی یورپ کو برآمدات میں 11.6فیصد، جبکہ شمالی یورپ کو برآمدات میں 17.7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ برآمدات میں اضافے

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کاوشوں کی بدولت یورپ میں پاکستانی مصنوعات کی مانگ میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور برآمدات میں اضافہ 9اعشاریہ چار فیصد تک دیکھا گیا ہے۔

مغربی یورپ کو برآمدات میں 11.6فیصد، جبکہ شمالی یورپ کو برآمدات میں 17.7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

برآمدات میں اضافے کی بنیادی وجہ جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے کے ساتھ ساتھ پاکستانی کپڑے اور ملبوسات کی مانگ میں اضافہ ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos