یونان کے بحری محافظوں کے جہازاورتارکین وطن کولے جانے والی کشتی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم ازکم چودہ افرادہلاک ہوگئے ہیں۔یہ حادثہ بحیرہ ایجئین میں واقع جزیرہ چیآوس کے قریب پیش آیا۔ یونان طویل عرصے سے مشرق وسطیٰ، افریقہ اورایشیا سے یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے مہاجرین اورسیاسی پناہ کے خواہشمندافرادکے لئے
یونان کے بحری محافظوں کے جہازاورتارکین وطن کولے جانے والی کشتی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم ازکم چودہ افرادہلاک ہوگئے ہیں۔یہ حادثہ بحیرہ ایجئین میں واقع جزیرہ چیآوس کے قریب پیش آیا۔
یونان طویل عرصے سے مشرق وسطیٰ، افریقہ اورایشیا سے یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے مہاجرین اورسیاسی پناہ کے خواہشمندافرادکے لئے ایک اہم ملک رہاہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *