ایران نے جوہری توانائی کے عالمی ادارے پر زور دیا ہے کہ وہ اس کے ایٹمی پروگرام کیلئے تعاون کی بحالی کے حوالے سے دوہرے معیار کو ترک کر دے۔ یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے کہا کہ جوہری توانائی کے
ایران نے جوہری توانائی کے عالمی ادارے پر زور دیا ہے کہ وہ اس کے ایٹمی پروگرام کیلئے تعاون کی بحالی کے حوالے سے دوہرے معیار کو ترک کر دے۔
یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے کہا کہ جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے ساتھ ایران کی جانب سے تعاون ادارے کی پالیسی پر منحصرہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *