728 x 90

آئی بی ایس ایف سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان نے ورلڈماسٹرز اور انڈر 17 ٹائٹل اپنے نام کر لئے

آئی بی ایس ایف سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان نے ورلڈماسٹرز اور انڈر 17 ٹائٹل اپنے نام کر لئے

پاکستان نے بحرین میں آئی بی ایس ایف سنوکرچیمپئن شپ میںورلڈماسٹرز اور سترہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی کیٹگریز کے مقابلے جیت لئے ہیں۔ ورلڈماسٹرز کیٹگری کے فائنل میں پاکستان کے کھلاڑی محمد آصف نے اپنے بھارتی حریف برجیش دمانی کو تین کے مقابلے میں چار فریم سے ہرا دیا۔ سترہ سال سے کم

پاکستان نے بحرین میں آئی بی ایس ایف سنوکرچیمپئن شپ میںورلڈماسٹرز اور سترہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی کیٹگریز کے مقابلے جیت لئے ہیں۔

ورلڈماسٹرز کیٹگری کے فائنل میں پاکستان کے کھلاڑی محمد آصف نے اپنے بھارتی حریف برجیش دمانی کو تین کے مقابلے میں چار فریم سے ہرا دیا۔

سترہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی ورلڈسنوکرچیمپئن شپ کے فائنل میں محمد حسنین نے ویلز کے رئالی پاول کو چار۔صفر سے شکست دی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos