728 x 90

آئی سی سی انڈر19ورلڈ کپ 2026ء آج سے نیمبیا اورزمبابوے میں شروع ہورہا ہے

آئی سی سی انڈر19ورلڈ کپ 2026ء آج سے نیمبیا اورزمبابوے میں شروع ہورہا ہے

انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے آئی سی سی ورلڈکپ2026ء کا16واں ایڈیشن آج سے نمیبیا اور زمبابوے میں شروع ہو رہا ہے۔ آج کھیلے جانے والے تین میچوں کا پہلا میچ بھارت اور امریکہ کے درمیان کھیلاجائے گا۔ دوسرے میچ میںزمبابوے اور سکاٹ لینڈآمنے سامنے ہوںگے جبکہ تیسرے میچ میں تنزانیہ کامقابلہ ویسٹ انڈیز سے

انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے آئی سی سی ورلڈکپ2026ء کا16واں ایڈیشن آج سے نمیبیا اور زمبابوے میں شروع ہو رہا ہے۔

آج کھیلے جانے والے تین میچوں کا پہلا میچ بھارت اور امریکہ کے درمیان کھیلاجائے گا۔ دوسرے میچ میںزمبابوے اور سکاٹ لینڈآمنے سامنے ہوںگے جبکہ تیسرے میچ میں تنزانیہ کامقابلہ ویسٹ انڈیز سے ہوگا۔

پاکستان اپنا پہلا میچ کل ہرارے میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos