آج (جمعہ) بھارت میں آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو دس وکٹوں سے شکست د ے دی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کی ٹیم انہتر رنزپر آئوٹ ہوگئی۔ جواب میں انگلینڈ نے چودہ اعشاریہ ایک اوورز میں بغیر کسی نقصان کے ہدف حاصل کرلیا۔
آج (جمعہ) بھارت میں آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو دس وکٹوں سے شکست د ے دی۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کی ٹیم انہتر رنزپر آئوٹ ہوگئی۔
جواب میں انگلینڈ نے چودہ اعشاریہ ایک اوورز میں بغیر کسی نقصان کے ہدف حاصل کرلیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *