728 x 90

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے دی

کولمبو میں آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں بدھ کو آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 221 رنز بنائے۔ جواب میں پاکستان کی ٹیم 36.3 اوورز میں 114 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔

کولمبو میں آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں بدھ کو آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے دی۔

آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 221 رنز بنائے۔

جواب میں پاکستان کی ٹیم 36.3 اوورز میں 114 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos