728 x 90

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

پی سی بی نے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ فاطمہ ثناء ٹیم کی قیادت کرے گی۔ پاکستان اسکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ فاطمہ ثنا (کپتان) منیبہ علی (نائب کپتان)، عالیہ ریاض، ڈیانا بیگ، گل فیروزہ، نجیہہ علوی (وکٹ کیپر) نشرہ سندھو،

پی سی بی نے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

فاطمہ ثناء ٹیم کی قیادت کرے گی۔

پاکستان اسکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔

فاطمہ ثنا (کپتان) منیبہ علی (نائب کپتان)، عالیہ ریاض، ڈیانا بیگ، گل فیروزہ، نجیہہ علوی (وکٹ کیپر) نشرہ سندھو، نتالیہ پرویز، عمیمہ سہیل، رامین شمیم، سعدیہ اقبال، شوال ذوالفقار ۔ سدرہ امین۔ سدرہ نواز ( وکٹ کیپر ) اور سیدہ عروب شاہ۔ ریزرو کھلاڑی: غلام فاطمہ، وحیدہ اختر اور ام ہانی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos