728 x 90

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرز مقابلے، آج پاکستان اور تھائی لینڈ کا وارم اپ میچ ہوگا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرز مقابلے، آج پاکستان اور تھائی لینڈ کا وارم اپ میچ ہوگا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے کوالیفائرز مقابلوں کے سلسلے میں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم آج لاہور میں تھائی لینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی۔ آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے کوالیفائرز مقابلے بدھ سے لاہور میں شروع ہوں گے۔ پاکستان’ بنگلہ دیش’ آئرلینڈ’سکاٹ لینڈ’ تھائی لینڈ اور ویسٹ

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے کوالیفائرز مقابلوں کے سلسلے میں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم آج لاہور میں تھائی لینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی۔

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے کوالیفائرز مقابلے بدھ سے لاہور میں شروع ہوں گے۔

پاکستان’ بنگلہ دیش’ آئرلینڈ’سکاٹ لینڈ’ تھائی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیمیں ان مقابلوں میں حصہ لے رہی ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos