آج ذیابیطس کا عالمی دن منایا گیا۔ اس سال کے ڈبلیو ایچ او کے عالمی یومِ ذیابیطس کا موضوع ہے ”ذیابیطس ۔زندگی کے ہر مرحلے میں” جو اس بات کو تسلیم کرتا ہے کہ ذیابیطس کے ساتھ زندگی گزارنے والے ہر فرد کو مربوط طبی نگہداشت، معاون ماحول اور ایسی پالیسیاں میسر ہونی چاہئیں جو
آج ذیابیطس کا عالمی دن منایا گیا۔
اس سال کے ڈبلیو ایچ او کے عالمی یومِ ذیابیطس کا موضوع ہے ”ذیابیطس ۔زندگی کے ہر مرحلے میں” جو اس بات کو تسلیم کرتا ہے کہ ذیابیطس کے ساتھ زندگی گزارنے والے ہر فرد کو مربوط
طبی نگہداشت، معاون ماحول اور ایسی پالیسیاں میسر ہونی چاہئیں جو صحت، وقار اور ذاتی نگہداشت کو فروغ دیں۔
یہ مہم ذیابیطس کی روک تھام، اس کے مؤثر انتظام اور مجموعی فلاح و بہبود کے لیے زندگی کے مختلف ادوار کو مدنظر رکھنے کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *