سکواش کے پاکستانی جونیئر کھلاڑیوں نے میلبرن میں آسٹریلین جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں چار طلائی اور چاندی کا ایک تمغہ جیت لیا ہے۔ اذان علی خان نے ہنری کراس کو تین۔صفر سے ہرا کر بوائز انڈر 17 کا ٹائٹل جیت لیا ہے جبکہ احمد علی ناز نےفریڈی گولڈ اسمتھ کو بوائز انڈر 11
سکواش کے پاکستانی جونیئر کھلاڑیوں نے میلبرن میں آسٹریلین جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں چار طلائی اور چاندی کا ایک تمغہ جیت لیا ہے۔
اذان علی خان نے ہنری کراس کو تین۔صفر سے ہرا کر بوائز انڈر 17 کا ٹائٹل جیت لیا ہے جبکہ احمد علی ناز نےفریڈی گولڈ اسمتھ کو بوائز انڈر 11 کے فائنل میں
شکست دے دی ہے۔
گرلز انڈر17 کے فائنل میں مہوش علی نے ایڈن علما پاؤلہ اور اس کی بہن کو جبکہ ماہ نور علی نے گرلز انڈر13میں ریوکوبتا کو شکست دینے کے بعد ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *