728 x 90

اترکاشی سانحہ، مودی راج کی نااہلی اور فوجی نقصانات چھپانے کی روش

اترکاشی سانحہ، مودی راج کی نااہلی اور فوجی نقصانات چھپانے کی روش

مودی سرکار کی نااہلی اور ناقص منصوبہ بندی بے نقاب مودی سرکار کی نااہلی ہر سانحے میں واضح، اترکاشی کا سانحہ ان ہی کھوکھلے دعوؤں اور ناقص کارگردی کی تازہ مثال ہے ۔ بھارتی جریدے “منٹ” کے مطابق؛ “اترکاشی میں شدید بارش کے بعد سیلاب اور مٹی کا تودہ، متعدد بھارتی فوجی لاپتہ، 50 سے

مودی سرکار کی نااہلی اور ناقص منصوبہ بندی بے نقاب

مودی سرکار کی نااہلی ہر سانحے میں واضح، اترکاشی کا سانحہ ان ہی کھوکھلے دعوؤں اور ناقص کارگردی کی تازہ مثال ہے ۔

بھارتی جریدے “منٹ” کے مطابق؛

“اترکاشی میں شدید بارش کے بعد سیلاب اور مٹی کا تودہ، متعدد بھارتی فوجی لاپتہ، 50 سے زائد افراد لاپتہ” اور دھارالی گاؤں اترکاشی میں موسلا دھار بارش سے مکانات، سڑکیں اور بستیاں تباہ، بھارتی فوجی تنصیبات بھی تباہ۔

منٹ نے کہا ماہرین کے مطابق ماحولیاتی تبدیلی اور غیر منصوبہ بند ترقی اترکاشی جیسے سانحات کی شدت میں اضافہ کر رہے ہیں۔ حکام کے مطابق ملبہ ہٹائے جانے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔

بھارتی فضائیہ کے ہیلی کاپٹروں کی پرواز موسم کی خرابی کے باعث موخر کر دی گئی، پانچ دن گزرنے کے باوجودلاپتہ اہلکاروں کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔

یہ حادثہ ناقص انفراسٹرکچر اور حکومتی بدانتظامی کا واضح ثبوت ہے ۔

بھارتی فوجیوں کی موت کے باوجود مودی سرکار اپنی سیاسی ناکامیوں کو چھپانے اور جھوٹا امیج سنوارنے میں مصروف ۔

گودی میڈیا بھی فوجی نقصانات چھپا کر مودی راج کے جھوٹے پروپیگنڈے میں مصروف۔

قدرتی آفت میں فوجی ہلاکتیں چھپانا مودی راج کی غیر پیشہ ورانہ سوچ کا ثبوت۔

آپریشن ہو یا قدرتی آفات مودی سرکار اپنے فوجیوں کی موت کی خبر چھپا کر انکی توہین کر رہی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos