728 x 90

احسن اقبال کا شرح خواندگی میں اضافے کیلئے مشترکہ کوشش کرنے پر زور

احسن اقبال کا شرح خواندگی میں اضافے کیلئے مشترکہ کوشش کرنے پر زور

منصوبہ بندی کے وزیر احسن اقبال نے ملک میں شرح خواندگی میں اضافے کیلئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو مشترکہ کوشش کرنے پر زور دیا ہے۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ملک میں تعلیم کے فروغ کیلئے اڑان پاکستان منصوبے کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ وزیر منصوبہ بندی نے

منصوبہ بندی کے وزیر احسن اقبال نے ملک میں شرح خواندگی میں اضافے کیلئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو مشترکہ کوشش کرنے پر زور دیا ہے۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ملک میں تعلیم کے فروغ کیلئے اڑان پاکستان منصوبے کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ وزیر منصوبہ بندی نے کہا کہ اس منصوبے کا مقصد پرائمری سطح پرسو فیصد داخلوں کے ہدف کو پورا کرنا ہے۔

احسن اقبال نے بلوچستان پر بات کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں سکول فرنیچر کی فراہمی اور نگرانی کے طریقہ کار کو مستحکم کرنے کیلئے پی سی۔ون کی منظوری کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

انہوں نے تعلیم کے شعبے کی بہتری کیلئے متعدد اصلاحات کے نفاذ پر گلگت بلتستان کے سکول کی تعلیم کے محکمے کو سراہا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos