728 x 90

احمد پورسیال ،بہن کی پسند کی شادی کا رنج،بہن کے سسر کو فائرنگ کر کے جان سے ماردیا

احمد پورسیال ،بہن کی پسند کی شادی کا رنج،بہن کے سسر کو فائرنگ کر کے جان سے ماردیا

تھانہ احمد پور سیال کے علاقہ فتح پور میں پسند کی شادی کا رنج ۔بیٹے کی جگہ تین سال بعد باپ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا ریسکیو 1122 ٹیم اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئ۔45 سالہ مقتول نور محمد قوم ددھیانہ کے بیٹے آصف نے ملزم بلال قوم ددھیانہ کی بہن سے

تھانہ احمد پور سیال کے علاقہ فتح پور میں پسند کی شادی کا رنج ۔بیٹے کی جگہ تین سال بعد باپ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا ریسکیو 1122 ٹیم اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئ۔45 سالہ مقتول نور محمد قوم ددھیانہ کے بیٹے آصف نے ملزم بلال قوم ددھیانہ کی بہن سے کورٹ میرج کی تھی پولیس تھانہ احمد پور سیال نے لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا۔اور مزید تفتیش شروع کردی ہے۔ملزم موقع سے فرار ہو گیا

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos