ریکسیو ذرائع کے مطابق تحصیل احمدپور سیال میں پیر بہادر شاہ کچہ احمدپور سیال روڈ پر موٹر سائیکل سوار لاپروائی کے باعث سلپ ہو گیا حادثے میں 2 افراد بشیر احمد ولد سرور خان (عمر 58 سال) اور ممتاز خان ولد احمد خان (عمر 40 سال) زخمی ہوگئے ۔ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر
ریکسیو ذرائع کے مطابق تحصیل احمدپور سیال میں پیر بہادر شاہ کچہ احمدپور سیال روڈ پر موٹر سائیکل سوار لاپروائی کے باعث سلپ ہو گیا حادثے میں 2 افراد بشیر احمد ولد سرور خان (عمر 58 سال) اور ممتاز خان ولد احمد خان (عمر 40 سال) زخمی ہوگئے ۔ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں انہیں رورل ہیلتھ سینٹر گڑھ مہاراجہ منتقل کر دیا۔ دونوں کا تعلق نیکو کارہ سے ہے۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *