728 x 90

ادارہ جاتی اصلاحات وقت کی اہم ضرورت ہے، احسن اقبال

ادارہ جاتی اصلاحات وقت کی اہم ضرورت ہے، احسن اقبال

منصوبہ بندی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ادارہ جاتی اصلاحات وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں ادارہ جاتی اصلاحات سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزارت کو ہدایت کی کہ 21ویں صدی کے تقاضوں کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان

منصوبہ بندی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ادارہ جاتی اصلاحات وقت کی اہم ضرورت ہے۔

انہوں نے اسلام آباد میں ادارہ جاتی اصلاحات سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزارت کو ہدایت کی کہ 21ویں صدی کے تقاضوں کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ترقی کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے اورصرف درست سمت میںانتھک محنت کی ضرورت ہے۔

اجلاس میں وزارت منصوبہ بندی کے تکنیکی محکموں’ آئی ٹی اور پروجیکٹ ونگ کو تکنیکی منصوبہ بندی گروپ تشکیل دینے کے تحت ضم کرنے کی تجویزپربھی غورکیاگیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos