728 x 90

اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ کا ازبکستان،افغانستان،پاکستان ریلوے منصوبے پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ کا ازبکستان،افغانستان،پاکستان ریلوے منصوبے پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے آج ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ انہوں نے ازبکستان، افغانستان، پاکستان ریلوے منصوبے کے فریم ورک ایگریمنٹ پر پیشرفت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنمائوں نے چین کے شہر میں شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے آئندہ اجلاس

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے آج ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

انہوں نے ازبکستان، افغانستان، پاکستان ریلوے منصوبے کے فریم ورک ایگریمنٹ پر پیشرفت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

دونوں رہنمائوں نے چین کے شہر میں شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے آئندہ اجلاس کے موقع پر دوبارہ ملاقات پر اتفاق کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos