728 x 90

اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں مزید دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا

اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں مزید دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا

اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں مزید دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔ ان ا موات کے بعد غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فلسطینی شہداء کی تعداد کم سے کم بارہ ہو گئی ہے، جن میں آٹھ افراد کی لاشیں ملبے سے ملی تھیں۔ غزہ پریہ حملہ امریکی سرپرستی میں اسرائیل

اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں مزید دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔

ان ا موات کے بعد غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فلسطینی شہداء کی تعداد کم سے کم بارہ ہو گئی ہے، جن میں آٹھ افراد کی لاشیں ملبے سے ملی تھیں۔

غزہ پریہ حملہ امریکی سرپرستی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی سینکڑوں بار خلاف ورزی کے بعدتازہ حملہ ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos