728 x 90

اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں میں مزید 17فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں میں مزید 17فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے آج (بدھ) غزہ پر اپنے وحشیانہ حملوں میں مزید 17فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ دو اسرائیلی میزائلوں نے آج الفلاح سکول کو نشانہ بنایا جو غزہ کے نواحی علاقے زیتون میں سینکڑوں بے گھر افراد کے لیے پناہ گاہ میں تبدیل کیا گیا ہے۔ امدادی کارکنوں کے جائے وقوعہ پر پہنچتے ہی ایک

اسرائیلی فوج نے آج (بدھ) غزہ پر اپنے وحشیانہ حملوں میں مزید 17فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

دو اسرائیلی میزائلوں نے آج الفلاح سکول کو نشانہ بنایا جو غزہ کے نواحی علاقے زیتون میں سینکڑوں بے گھر افراد کے لیے پناہ گاہ میں تبدیل کیا گیا ہے۔

امدادی کارکنوں کے جائے وقوعہ پر پہنچتے ہی ایک اور اسرائیلی حملہ ہوا جس میں کئی افراد شدید زخمی ہوگئے۔

غزہ شہر پر مسلسل بمباری نے علاقے کے سب سے بڑے شہری مرکز کو تباہ کر دیا ہے جس سے متعدد رہائشی عمارتیں اور سکول تباہ ہو گئے ہیں اورہزاروں فلسطینی جنوب کی طرف نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos