امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس نے امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر دستخط کر دئیے ہیں۔ ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اس کا مطلب ہے کہ تمام یرغمالیوں کو بہت جلد رہا کر دیا جائے گا اور اسرائیل ایک متفقہ طے شدہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس نے امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر دستخط کر دئیے ہیں۔
ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اس کا مطلب ہے کہ تمام یرغمالیوں کو بہت جلد رہا کر دیا جائے گا اور اسرائیل ایک متفقہ طے شدہ معاہدے کے تحت اپنے فوجیوں کو واپس بلائے گا۔
فوکس کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سوموار کو غزہ میںرکھے گئے یرغمالیوں کی رہائی کا امکان ہے۔
ٹرمپ بھی اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والے اس معاہدے کے موقع پر مصر جائیں گے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *