امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور ایران مکمل جنگ بندی پر متفق ہوگئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ جنگ بندی آنے والے گھنٹوں میں نافذ ہورہی ہے۔ اس سے پہلے ایران نے کہا تھا کہ اس نے قطر میں امریکی فوجی اڈے العدید ایئر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور ایران مکمل جنگ بندی پر متفق ہوگئے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ جنگ بندی آنے والے گھنٹوں میں نافذ ہورہی ہے۔
اس سے پہلے ایران نے کہا تھا کہ اس نے قطر میں امریکی فوجی اڈے العدید ایئر بیس پرمیزائل حملہ کیا ہے تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *