728 x 90

اسرائیل اکتوبر سے اب تک 738 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کرچکا ہے

اسرائیل اکتوبر سے اب تک 738 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کرچکا ہے

غزہ کے حکام نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اس سال اکتوبر میں جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کرنے کے باوجود اب تک کم از کم سات سو اڑتیس مرتبہ اس کی خلاف ورزی کی ہے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں سے کم از کم تین سو ستتر افراد شہید اور

غزہ کے حکام نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اس سال اکتوبر میں جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کرنے کے باوجود اب تک کم از کم سات سو اڑتیس مرتبہ اس کی خلاف ورزی کی ہے۔

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں سے کم از کم تین سو ستتر افراد شہید اور نو سو سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos