728 x 90

اسرائیل دو ہزار فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر آمادہ

اسرائیل دو ہزار فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر آمادہ

اسرائیل باقی یرغمالیوں کے تبادلے میں دو ہزار فلسطینی قیدیوں کی رہائی کیلئے تیار ہے۔ یرغمالیوں اور قیدیوں کی رہائی کا عمل پیر سے شروع ہونے کی توقع ہے۔ غزہ کے حکام نے ایک آزادانہ بین الاقوامی کمیٹی کے ذریعے دوسالہ اسرائیلی جنگ کے دوران جنگی جرائم اور فلسطینیوں کی نسل کشی کی فوری تحقیقات

اسرائیل باقی یرغمالیوں کے تبادلے میں دو ہزار فلسطینی قیدیوں کی رہائی کیلئے تیار ہے۔

یرغمالیوں اور قیدیوں کی رہائی کا عمل پیر سے شروع ہونے کی توقع ہے۔

غزہ کے حکام نے ایک آزادانہ بین الاقوامی کمیٹی کے ذریعے دوسالہ اسرائیلی جنگ کے دوران جنگی جرائم اور فلسطینیوں کی نسل کشی کی فوری تحقیقات شروع کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔

اقوام متحدہ نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کی طرف جانے والے تمام راستے فوری طور پر کھولے اور انسانی امداد فوری طور پر غزہ بھیجنے کی اجازت دے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos