نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کرنے والے ممالک کے صحافیوں سمیت تمام مندوبین کا خیرمقدم کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں تمام فضائی کمپنیوں سے درخواست کی کہ ایسے تمام افراد کو بغیر ویزا کے بورڈنگ کی اجازت دیں۔ انہوں نے کہا کہ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کرنے والے ممالک کے صحافیوں سمیت تمام مندوبین کا خیرمقدم کیا ہے۔
انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں تمام فضائی کمپنیوں سے درخواست کی کہ ایسے تمام افراد کو بغیر ویزا کے بورڈنگ کی اجازت دیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں امیگریشن حکام انہیں آمد پر ویزا جاری کریں گے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *