728 x 90

اسلام آباد میں سائبر استعداد کار اور پالیسی تربیت کے پانچ روزہ پروگرام کا آغاز

اسلام آباد میں سائبر استعداد کار اور پالیسی تربیت کے پانچ روزہ پروگرام کا آغاز

آج اسلام آباد میں سائبر استعداد کار میں اضافے اورپالیسی تربیت کے پانچ روزہ پروگرام کا افتتاح کیا گیا ۔ سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے وزارت خارجہ اور اقوام متحدہ کے تحفیف اسلحہ کے ادارے کے اشتراک عمل سے ہونے والے اس پروگرام کا افتتاح کیا ۔ پروگرام کا مقصد بڑھتے ہوئے سائبرخطرات اور سائبر

آج اسلام آباد میں سائبر استعداد کار میں اضافے اورپالیسی تربیت کے پانچ روزہ پروگرام کا افتتاح کیا گیا ۔

سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے وزارت خارجہ اور اقوام متحدہ کے تحفیف اسلحہ کے ادارے کے اشتراک عمل سے ہونے والے اس پروگرام کا افتتاح کیا ۔

پروگرام کا مقصد بڑھتے ہوئے سائبرخطرات اور سائبر سپیس میں انتظامی مسائل سے نمٹنے کیلئے قومی صلاحیتیں بڑھانا ہے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سفیر آمنہ بلوچ نے ملکی استحکام ‘ بین الاقوامی امن واستحکام اور پائیدار ترقی کیلئے سائبر سیکورٹی کی بڑھتی ہوئی اہمیت کو اجاگر کیا

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos