728 x 90

اسلام آباد پولیس نظام کو عالمی معیار کے برابر لایا جائے گا، وزیرداخلہ

اسلام آباد پولیس نظام کو عالمی معیار کے برابر لایا جائے گا، وزیرداخلہ

وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پولیس کے نظام کو عوام کیلئے سہل بنانے کی غرض سے جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ تھانے قائم کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں نئے تعمیر شدہ اور زیر تعمیر تھانوں کے دورے میں کہی۔ وزیرداخلہ نے کہا کہ اسلام آباد کے پولیس نظام

وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پولیس کے نظام کو عوام کیلئے سہل بنانے کی غرض سے جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ تھانے قائم کئے جا رہے ہیں۔

انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں نئے تعمیر شدہ اور زیر تعمیر تھانوں کے دورے میں کہی۔

وزیرداخلہ نے کہا کہ اسلام آباد کے پولیس نظام کو جدید انفراسٹرکچر اور ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے بین الاقوامی معیار کے مطابق ڈھالا جائے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos