728 x 90

اسپکیر خیبر پختونخواہ اسمبلی نے وزیراعلیٰ کے لئے سہیل آفریدی کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے

اسپکیر خیبر پختونخواہ اسمبلی نے وزیراعلیٰ کے لئے سہیل آفریدی کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے ہیں ۔دوسری جانب سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جو عمران خان کی لائن ہوگی وہی میری لائن ہوگی، وزیراعلیٰ کے لئے ہونے والے انتخابات میں انہیں انشاء اللہ تعالیٰ کا میابی حاصل ہوگی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos