728 x 90

افغانستان:انسانی حقوق کی پامالی افغان طالبان حکومت کا وطیرہ بن چکا ہے

افغانستان:انسانی حقوق کی پامالی افغان طالبان حکومت کا وطیرہ بن چکا ہے

افغانستان میں بنیادی انسانی حقوق کی بد ترین پامالی اور دہشتگردوں کی سرپرستی افغان طالبان حکومت کا وطیرہ بن چکا ہے۔ افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن کی تازہ ترین رپورٹ نے افغان عوام کی زبوں حالی، ریاستی جبر اور بنیادی انسانی حقوق کی منظم پامالی کا پردہ چاک کر دیا ہے۔ رپورٹ کے

افغانستان میں بنیادی انسانی حقوق کی بد ترین پامالی اور دہشتگردوں کی سرپرستی افغان طالبان حکومت کا وطیرہ بن چکا ہے۔

افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن کی تازہ ترین رپورٹ نے افغان عوام کی زبوں حالی، ریاستی جبر اور بنیادی انسانی حقوق کی منظم پامالی کا پردہ چاک کر دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق افغان طالبان رجیم میں آزاد صحافت اور میڈیا پر قدغنیں بدستور برقرار ہیں، جبکہ میڈیا پر پابندیاں شدت اختیار کر گئی ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان رجیم کی جانب سے خواتین پر پابندیاں مزید سخت کردی گئی ہیں اور افغانستان میں نظام انصاف مفلوج ہوچکا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos