اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں کو تسلیم کیا ہے جس میں افغان ٹھکانوں سے کام کرنے والی ٹی ٹی پی کی طرف سے درپیش سنگین خطرے کی نشاندہی کی گئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار سلامتی کونسل کی تجزیاتی معاونت اور پابندیوں کی نگران ٹیم نے اپنی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں کو تسلیم کیا ہے جس میں افغان ٹھکانوں سے کام کرنے والی ٹی ٹی پی کی طرف سے درپیش سنگین خطرے کی نشاندہی کی گئی ہے۔
ان خیالات کا اظہار سلامتی کونسل کی تجزیاتی معاونت اور پابندیوں کی نگران ٹیم نے اپنی سولہویں رپورٹ میں کیا ہے۔
رپورٹ میں افغان عبوری حکومت کے ان دعوں کو مسترد کر دیا گیا ہے کہ افغان سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہو رہی۔
رپورٹ میں ٹی ٹی پی کو پاکستان کے لیے سب سے سنگین اور فوری خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس گروپ کو طالبان کے اندر موجود عناصر کی پناہ گاہیں اور حمایت حاصل ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *