آسٹریلیا نے افغانستان میں خصوصاً خواتین اور لڑکیوں کے حوالے سے بگڑتی ہوئی انسانی حقوق کی صورتحال کے پیش نظر طالبان حکومت کے چار عہدیداروں پر مالی اور سفری پابندیاں عائد کردی ہیں۔ آسٹریلیا کے وزیر خارجہ پینی وانگ نے کہا کہ یہ عہدیدار خواتین اور لڑکیوں کے حقوق غصب کرنے میں ملوث ہیں اور
آسٹریلیا نے افغانستان میں خصوصاً خواتین اور لڑکیوں کے حوالے سے بگڑتی ہوئی انسانی حقوق کی صورتحال کے پیش نظر طالبان حکومت کے چار عہدیداروں پر مالی اور سفری پابندیاں عائد کردی ہیں۔
آسٹریلیا کے وزیر خارجہ پینی وانگ نے کہا کہ یہ عہدیدار خواتین اور لڑکیوں کے حقوق غصب کرنے میں ملوث ہیں اور طالبان کے زیر اقتدار ملک میں بہتر حکمرانی اور قانون کی بالادستی کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *