افغانستان میں طالبان حکومت میں جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت ہلاکتوں کا خوفناک سلسلہ جاری ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق طالبان حکومت کے دور میں گزشتہ سال کے دوران ایک سو تیئس سابق فوجی اہلکار قتل ہوئے جبکہ ایک سو اکتیس افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ افغان اخبار ہشت صبح کے
افغانستان میں طالبان حکومت میں جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت ہلاکتوں کا خوفناک سلسلہ جاری ہے۔
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق طالبان حکومت کے دور میں گزشتہ سال کے دوران ایک سو تیئس سابق فوجی اہلکار قتل ہوئے جبکہ ایک سو اکتیس افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
افغان اخبار ہشت صبح کے مطابق ایک افغان انٹیلی جنس اہلکار نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ایسے متعددحملوں میں ملوث رہا ہے، جس میں سابق فوجی اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا۔
ا قوام متحدہ کے امدادی مشن نے تصدیق کی ہے کہ 2021 کے بعد افغانستان میں بلاجواز گرفتاریاں، جبری گمشدگیاں اور قتل کی وارداتیں معمول بن گئی ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *