728 x 90

افغانستان کے شہرمزارشریف میں زلزلہ

افغانستان کے شہرمزارشریف میں زلزلہ

آج صبح افغانستان کا شہرمزارشریف زلزلے سے لرزاٹھا،ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت چھ اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا ہے کہ زلزلے کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان کاخدشہ ہے۔ زلزلے کا مرکز پانچ لاکھ تئیس ہزارنفوس پرمشتمل آبادی والے شہرمزارشریف کے قریب اٹھائیس کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

آج صبح افغانستان کا شہرمزارشریف زلزلے سے لرزاٹھا،ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت چھ اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی۔

امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا ہے کہ زلزلے کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان کاخدشہ ہے۔

زلزلے کا مرکز پانچ لاکھ تئیس ہزارنفوس پرمشتمل آبادی والے شہرمزارشریف کے قریب اٹھائیس کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos