728 x 90

افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے گہرے نظریاتی روابط اور گٹھ جوڑ بے نقاب

افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے گہرے نظریاتی روابط اور گٹھ جوڑ بے نقاب

افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے درمیان گہرے نظریاتی روابط اور گٹھ جوڑ بے نقاب ہو گیا۔ معروف امریکی ڈیجیٹل پلیٹ فارم ساؤتھ ایشین وائسز کے مطابق افغان طالبان رجیم اور فتنہ الخوارج کے نظریات ایک جیسے ہیں اور دونوں ایک ہی ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔ رپورٹ کے مطابق افغانستان میں محفوظ پناہ گاہیں

افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے درمیان گہرے نظریاتی روابط اور گٹھ جوڑ بے نقاب ہو گیا۔

معروف امریکی ڈیجیٹل پلیٹ فارم ساؤتھ ایشین وائسز کے مطابق افغان طالبان رجیم اور فتنہ الخوارج کے نظریات ایک جیسے ہیں اور دونوں ایک ہی ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔

رپورٹ کے مطابق افغانستان میں محفوظ پناہ گاہیں فتنہ الخوارج کو دوبارہ منظم ہونے کے لئے تحفظ اور مواقع فراہم کر رہی ہیں۔

ساؤتھ ایشین وائسز کے مطابق حالیہ پاکستانی اقدامات افغان طالبان رجیم کی جانب سے پاکستان کے خلاف افغان سرزمین کے استعمال کو روکنے میں ناکامی پر کئے گئے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos