اقوام متحدہ میں ڈنمارک اور روس نے فتنہ الخوارج کو وسطی اور جنوبی ایشیا کیلئے سنگین خطرہ قرار دے کر پاکستانی مؤقف پر مہر ثبت کردی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں دونوں ملکوں نے فتنہ الخوارج کے مذموم عزائم سے عالمی برادری کو خبردار کیا ہے۔
اقوام متحدہ میں ڈنمارک اور روس نے فتنہ الخوارج کو وسطی اور جنوبی ایشیا کیلئے سنگین خطرہ قرار دے کر پاکستانی مؤقف پر مہر ثبت کردی ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں دونوں ملکوں نے فتنہ الخوارج کے مذموم عزائم سے عالمی برادری کو خبردار کیا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *