728 x 90

اقوام متحدہ کا تہذیبوں کے اتحاد کا گیارہواں عالمی فورم ریاض میں شروع ہو گیا

اقوام متحدہ کا تہذیبوں کے اتحاد کا گیارہواں عالمی فورم ریاض میں شروع ہو گیا

اقوام متحدہ کا تہذیبوں کے اتحاد کا گیارہواں عالمی فورم ریاض میں شروع ہو گیا ہے۔ سعودی دارالحکومت میں جمع ہونے والے شرکاء اس بات پر زور دینگے کہ سیاسی تقسیم اور تنازعات سے بھرپور دور سے نکلنے کیلئے ثقافتوں، مذاہب اور برادریوں کے درمیان تعاون ہی واحد قابل عمل راستہ ہے۔ افتتاحی اجلاس سے

اقوام متحدہ کا تہذیبوں کے اتحاد کا گیارہواں عالمی فورم ریاض میں شروع ہو گیا ہے۔

سعودی دارالحکومت میں جمع ہونے والے شرکاء اس بات پر زور دینگے کہ سیاسی تقسیم اور تنازعات سے بھرپور دور سے نکلنے کیلئے ثقافتوں، مذاہب اور برادریوں کے درمیان تعاون ہی واحد قابل عمل راستہ ہے۔

افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ مذاکرات کو مسترد کرنے والے غلطی پر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سفارت کاری اور تعاون اختیاری نہیں ہیںبلکہ ناگزیر ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos