728 x 90

اقوام متحدہ کی آئندہ سال کے لئے 23 ارب ڈالر امداد کی اپیل

اقوام متحدہ کی آئندہ سال کے لئے 23 ارب ڈالر امداد کی اپیل

اقوام متحدہ نے اگلے سال کیلئے تئیس ارب ڈالر امداد کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کے امدادی امور کے سربراہ ٹام فلیچر نے آج ایک بیان میں کہا ادارے کو عالمی سطح پر انسانی امداد کے منصوبوں کیلئے فنڈز کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا عالمی سطح پر بڑھتے ہوئے عدم استحکام اور

اقوام متحدہ نے اگلے سال کیلئے تئیس ارب ڈالر امداد کی اپیل کی ہے۔

اقوام متحدہ کے امدادی امور کے سربراہ ٹام فلیچر نے آج ایک بیان میں کہا ادارے کو عالمی سطح پر انسانی امداد کے منصوبوں کیلئے فنڈز کی اشد ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا عالمی سطح پر بڑھتے ہوئے عدم استحکام اور جنگوں کے باعث صورتحال بدستور مایوس کن ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos