728 x 90

اقوام متحدہ کے زیراہتمام30ویں سالانہ ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس برازیل میں شروع ہوگئی

اقوام متحدہ کے زیراہتمام30ویں سالانہ ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس برازیل میں شروع ہوگئی

اقوام متحدہ کے زیراہتمام30ویں سالانہ ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس COP-30 برازیل کے شہر BELEM میں شروع ہوگئی ہے جس میں رہنماؤں نے شرکت کرنے والے ممالک پر عالمی حدت کے خلاف متحد ہوکر جدوجہد کرنے پر زوردیا ہے۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ماحولیاتی شعبے کے سربراہ سائمن سٹیل نے ماحولیاتی بحرانوں سے

اقوام متحدہ کے زیراہتمام30ویں سالانہ ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس COP-30 برازیل کے شہر BELEM میں شروع ہوگئی ہے جس میں رہنماؤں نے شرکت کرنے والے ممالک پر عالمی حدت کے

خلاف متحد ہوکر جدوجہد کرنے پر زوردیا ہے۔

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ماحولیاتی شعبے کے سربراہ سائمن سٹیل نے ماحولیاتی بحرانوں سے نمٹنے کیلئے اجتماعی کوششوں پر زوردیا ہے۔

اس کانفرنس میں190 سے زائد ممالک سے سفارت کاروں اور ماحولیاتی ماہرین سمیت تقریباً پچاس ہزار افراد کی شرکت متوقع ہے جو برازیل کے ایمازون جنگل کے کنارے پر ہو رہی ہے۔وفود موسمیاتی بحران اوراس کے تباہ کن اثرات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos