خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور لیبیا کا مختلف شعبوں میں دوستانہ تعلقات مستحکم بنانے میں دلچسپی کااظہارحکومت دکاندار آسان ٹیکس سکیم کے سلسلے میں آگاہی مہم تیز کرے گی، بلال اظہر کیانیوزیر خزانہ کا کوپ31 ایکشن ایجنڈے کیلئے پاکستان کی حمایت کا اظہارپاکستان، روس اور پاکستان،عمان کے درمیان دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ مشقیں شروعکراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابیپاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری اگست میں 316 ملین ڈالر تک پہنچ گئی، خرم شہزادگلگت بلتستان کی منیشہ علی نے انگولا میں انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیت لیاایشیائی کھیلوں میں پاکستان نے خواتین کے کرکٹ مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی
جھنگ

الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ کاجنرل کونسل اجلاس زیرِ صدارت فرید احمد سرپرست اعلیٰ منعقد ہوا

الخدمت فائونڈیشن ڈسٹرکٹ جھنگ کی جنرل کونسل کا اجلاس زیرِ صدارت فرید احمد سرپرست اعلیٰ منعقد ہوا اجلاس میں اظہر عباس عادل چیرمین الخدمت جھنگ طارق صابری صدر الخدمت جھنگ سردار جسپال سنگھ، سکوارڈن…

الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ کاجنرل کونسل اجلاس زیرِ صدارت فرید احمد سرپرست اعلیٰ منعقد ہوا

الخدمت فائونڈیشن ڈسٹرکٹ جھنگ کی جنرل کونسل کا اجلاس زیرِ صدارت فرید احمد سرپرست اعلیٰ منعقد ہوا اجلاس میں اظہر عباس عادل چیرمین الخدمت جھنگ طارق صابری صدر الخدمت جھنگ سردار جسپال سنگھ، سکوارڈن لیڈر ر حفیظ الرحمان، ملک اظہر، رانا مقتدر، نائب صدور الخمدت جھنگ طارق محمود سیکرٹری، علی سفیان ڈپٹی سیکرٹری، آصف منور مسیح فوکل پرسن، طاہر وسیم ڈائریکٹر آرفن کئیر، ڈاکٹر عمرواحد انچارج الخدمت ڈائیگناسٹک لیب جھنگ، میر قاسم نیازی سرپرست الخدمت 126، مظہرعباس ڈسٹرکٹ مینجر الخدمت، چوھدری امتیاز ڈائریکٹر واش ، کاشف باکسر ڈائریکٹر میڈیا سیل، جاوید اقبال ڈائریکٹر کمیونٹی سروسز، عتیق سرگانہ ڈائریکٹر ڈیزاسٹر مینجمنٹ، سید حیدر ایڈووکیٹ، حاجی گلزار احمد بھٹی نے شرکت کی ۔۔ جنرل کونسل میں الخدمت فائونڈیشن جھنگ کا بجٹ پاس کیا گیا اور چھ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا

اظہر عباس عادل نے کہا کہ آرفن کئیر پروجیکٹ ، صاف پانی پروجیکٹ ، کمیونٹی سروسز اور باقی شعبہ جات میں کارکردگی اطمینان بخش ہے انسانیت کی خدمت کرکے ہی ہم اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرسکتے ہیں جھنگ کی عوام کے لئے فلاحی کاموں میں الخدمت فائونڈیشن اپنا کردار ادا کرتی رہے گی

فرید احمد سرپرست اعلیٰ الخدمت فائونڈیشن جھنگ نے کہا کہ الخدمت فائونڈیشن نے ڈیڑھ کروڑ روپے غزہ فنڈ جمع کیا قابلِ ستائش ہے اسی طرح باقی شعبہ جات کی رپورٹ بھی قابل تحسین ہے اصل میں تو فلاحی کام ریاست کے زمہ داری ہے مگر بدقسمتی سے ریاست فلاح و بہبود کے کام میں بہت پیچھے ہے الخدمت فائونڈیشن دکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش ہے

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں