728 x 90

امریکہ، مصر، قطر اور ترکیہ کاغزہ جنگ بندی کے فریقین پر اپنے وعدوں کا احترام کرنے پر زور

امریکہ، مصر، قطر اور ترکیہ کاغزہ جنگ بندی کے فریقین پر اپنے وعدوں کا احترام کرنے پر زور

امریکہ، مصر، قطر اور ترکیہ نے غزہ جنگ بندی کے فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے وعدوں کا احترام کریں۔ اس بات کا اعلان ان ممالک کے نمائندوں کی امریکی شہر میامی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی سٹیو ویٹکاف سے ملاقات کے بعد مشترکہ بیان میں کیا گیا۔ یہ ملاقات

امریکہ، مصر، قطر اور ترکیہ نے غزہ جنگ بندی کے فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے وعدوں کا احترام کریں۔

اس بات کا اعلان ان ممالک کے نمائندوں کی امریکی شہر میامی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی سٹیو ویٹکاف سے ملاقات کے بعد مشترکہ بیان میں کیا گیا۔

یہ ملاقات غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں کے تناظر میں ہوئی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos