728 x 90

امریکہ سے آئی خاتون نے جھنگ کے نوجوان سے شادی کرلی

امریکہ سے آئی خاتون نے جھنگ کے نوجوان سے شادی کرلی

امریکہ سے آئی 27 سالہ خاتون نے جھنگ کے 29 سالہ نوجوان سے شادی کرلی۔امریکہ کے شہر ساوتھ کیرولینا کی رہائشی 27 سالہ کیرنشا میڈسائن گریس شادی کے لئے جھنگ پہنچ گئ۔خاتون کا موضع حسن خان کے رہائشی 29 سالہ نعیم الحسن سے دو سال قبل سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ ہوا۔مسلسل رابطے کے بعد

امریکہ سے آئی 27 سالہ خاتون نے جھنگ کے 29 سالہ نوجوان سے شادی کرلی۔امریکہ کے شہر ساوتھ کیرولینا کی رہائشی 27 سالہ کیرنشا میڈسائن گریس شادی کے لئے جھنگ پہنچ گئ۔خاتون کا موضع حسن خان کے رہائشی 29 سالہ نعیم الحسن سے دو سال قبل سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ ہوا۔مسلسل رابطے کے بعد وہ آج جھنگ پہنچی، جامعہ عربیہ دٙارالھُدیٰ میں اسلام قبول کرکے اپنا اسلامی نام کنیزعائشہ رکھ لیا۔
کنیز عائشہ کچہری پہنچی جہاں رانا عامر شہزاد ایڈووکیٹ کے چیمبر میں نکاح کی تقریب منعقدہوئی۔اس موقع پر دلہا دلہن انتہائی خوش دیکھائی دیئے۔امریکی خاتون کی اس سے قبل امریکہ میں شادی ہوئی تھی اس میں سے تین بیٹیاں پیدا ہوئی تاہم نعیم الحسن کی محبت میں گرفتار ہوکر اپنے پہلے شوہر سے طلاق لیکر پاکستان پہنچ گئ

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos