امریکہ نے افغانستان کو غیرقانونی حراست کی سرپرست ریاست قرار دیا ہے۔ اپنے ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ افغان طالبان پالیسی مراعات حاصل کرنے کے لیے دہشت گردی کے حربے کا استعمال جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن یہ حربے موجودہ انتظامیہ کے تحت کار آمد نہیں
امریکہ نے افغانستان کو غیرقانونی حراست کی سرپرست ریاست قرار دیا ہے۔
اپنے ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ افغان طالبان پالیسی مراعات حاصل کرنے کے لیے دہشت گردی کے حربے کا استعمال جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن یہ حربے موجودہ انتظامیہ کے تحت کار آمد نہیں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ طالبان کو چاہیے کہ وہ افغانستان میں غیر قانونی طور پر حراست میں لیے گئے تمام امریکیوں کو رہا کریں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *