728 x 90

امریکہ کا بانوے ممالک کے لئے نئے تجارتی ٹیرف کا اعلان

امریکہ کا بانوے ممالک کے لئے نئے تجارتی ٹیرف کا اعلان

امریکہ نے بانوے ممالک کے لئے نئے تجارتی ٹیرف کا اعلان کیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اس حوالے سے انتظامی حکم نامے پر دستخط کئے ہیں۔ نئے عائد کردہ ٹیرف کی شرح دس فیصد سے لے کر اکتالیس فیصد تک مقرر کی گئی ہے۔

امریکہ نے بانوے ممالک کے لئے نئے تجارتی ٹیرف کا اعلان کیا۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اس حوالے سے انتظامی حکم نامے پر دستخط کئے ہیں۔

نئے عائد کردہ ٹیرف کی شرح دس فیصد سے لے کر اکتالیس فیصد تک مقرر کی گئی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos