728 x 90

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے پانچ طیارے گرنے کی تصدیق کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے پانچ طیارے گرنے کی تصدیق کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے پانچ طیارے گرنے کی تصدیق کردی ہے۔ وائٹ ہائوس میں ایک تقریب کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان صورتحال بدتر ہو رہی تھی اور پانچ جنگی طیارے مار گرائے گئے تھے۔ امریکی صدر نے کہا کہ انہوں نے پاکستان اور بھارت کے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے پانچ طیارے گرنے کی تصدیق کردی ہے۔

وائٹ ہائوس میں ایک تقریب کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان صورتحال بدتر ہو رہی تھی اور پانچ جنگی طیارے مار گرائے گئے تھے۔

امریکی صدر نے کہا کہ انہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کیلئے ثالثی کی۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ دونوں ملک ایٹمی جنگ کی طرف بڑھ رہے تھے اور ہم نے پاکـبھارت تنازع کو تجارت کے ذریعے حل کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos