728 x 90

امریکی ٹیرف پابندیوں کے باعث بھارت کی منافقانہ پالیسیز اور نام نہادخود مختار خارجہ پالیسی بے نقاب

امریکی ٹیرف پابندیوں کے باعث بھارت کی منافقانہ پالیسیز اور نام نہادخود مختار خارجہ پالیسی بے نقاب

نام نہاد خودمختار خارجہ پالیسی کا دعویدار بھارت عالمی سفارتی تنہائی اوربڑھتے ہوئے معاشی دباؤ کا شکار۔ عالمی فورمز پر غیر جانبداری کا دعوی کرنے والا بھارت امریکی معاشی پابندیوں کے سامنے مکمل سرنگوں ہو چکاہے۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کاکہناتھا کہ؛ امریکی ٹیرف پابندی کے بعد بھارت نے روسی تیل کی خریداری کم

نام نہاد خودمختار خارجہ پالیسی کا دعویدار بھارت عالمی سفارتی تنہائی اوربڑھتے ہوئے معاشی دباؤ کا شکار۔

عالمی فورمز پر غیر جانبداری کا دعوی کرنے والا بھارت امریکی معاشی پابندیوں کے سامنے مکمل سرنگوں ہو چکاہے۔

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کاکہناتھا کہ؛

امریکی ٹیرف پابندی کے بعد بھارت نے روسی تیل کی خریداری کم کردی ہے۔

امریکی دبا ؤکے باعث بھارتی ریفائنریوں کی روسی تیل کی درآمد میں کمی امریکی پالیسی کی کامیابی ہے، امریکی وزیر خزانہ۔

بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے مثبت نتائج منظر عام پر آ رہے ہیں، امریکی وزیر خزانہ۔

امریکی وزیر خزانہ نے بھارت پر ٹیرف برقرار ہونے کی تصدیق بھی کی، انڈین ایکسپریس۔

گزشتہ سال اگست میں امریکا نے بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 فیصد تک بڑھا دیے تھے، انڈین ایکسپریس۔

عالمی معاشی دبا اور پابندیوں پر عملدرآمد نے بھارت کے وشو گرو بننے کے خواب کو شدید نقصان پہنچایاہے، ماہرین۔

بھارت کا نام نہادخودمختاری کا بیانیہ امریکی پابندیوں کے سامنے زمیں بوس ہو چکاہے، ماہرین۔

بھارتی خارجہ پالیسی حقیقت پسندی کے بجائے ،داخلی سیاسی بیانیے، جذباتی نعروں اور ہندوتوانظریات کی اسیربن چکی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos