728 x 90

امید ہے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم ہوگی، اقوام متحدہ سلامتی کونسل

امید ہے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم ہوگی، اقوام متحدہ سلامتی کونسل

رواں ماہ کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر یونان کے ایوان جیلوس سائریکس (EVAN GELOS SEKERIS) نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ پندرہ رکنی کونسل کا اجلاس پاکستان اور بھارت کے درمیان موجودہ سنگین صورتحال پر غور کیلئے جلد یا بدیرہوگا۔ نیویارک میں اپنی پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے

رواں ماہ کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر یونان کے ایوان جیلوس سائریکس (EVAN GELOS SEKERIS) نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ پندرہ رکنی کونسل کا اجلاس پاکستان اور بھارت کے درمیان موجودہ سنگین صورتحال پر غور کیلئے جلد یا بدیرہوگا۔

نیویارک میں اپنی پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم اس صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا ہمیں امید ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوششیں مددگار ثابت ہونگی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos