728 x 90

انتونیوگوتریس کی امدادی ادارے انروا کے کمپاؤنڈ میں اسرائیلی فورسزکی کارروائی کی مذمت

انتونیوگوتریس کی امدادی ادارے انروا کے کمپاؤنڈ میں اسرائیلی فورسزکی کارروائی کی مذمت

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں کیلئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے ”اُنروا” کے زیر انتظام شیخ جراح کمپائونڈ میں اسرائیلی فورسز کی غیرقانونی چھاپہ مار کارروائی کی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میںانتونیو گوتریس نے کہا کہ اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کا کمپائونڈ اس کا

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں کیلئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے ”اُنروا” کے زیر انتظام شیخ جراح کمپائونڈ میں اسرائیلی فورسز کی غیرقانونی چھاپہ مار کارروائی کی مذمت کی ہے۔

ایک بیان میںانتونیو گوتریس نے کہا کہ اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کا کمپائونڈ اس کا احاطہ ہے جہاں کسی بھی قسم کی مداخلت کی اجازت نہیں۔

اقوام متحدہ کے سربراہ نے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر عالمی امدادی ادارے اُنروا کے احاطے کی بحالی اور تحفظ کیلئے تمام ضروری اقدامات کرے اور اُنروا کے احاطے میں مزید کوئی کارروائی کرنے سے گریز کرے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos