728 x 90

انقرہ غزہ امن منصوبے میں اپنا حصہ ڈالنے کیلئے ہر ممکن تعاون کیلئے تیار ہے:ترک وزیر خارجہ

انقرہ غزہ امن منصوبے میں اپنا حصہ ڈالنے کیلئے ہر ممکن تعاون کیلئے تیار ہے:ترک وزیر خارجہ

ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فیدان نے کہا ہے کہ انقرہ غزہ امن منصوبے میں اپنا حصہ ڈالنے کے لیے ہر ممکن تعاون کیلئے تیار ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر انہوں نے کہا کہ یہ ہمارا نقطہ آغاز ہے اور اب غزہ کی ایگزیکٹو کمیٹی پر کام جاری ہے۔ ترک وزیر خارجہ نے کہا

ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فیدان نے کہا ہے کہ انقرہ غزہ امن منصوبے میں اپنا حصہ ڈالنے کے لیے ہر ممکن تعاون کیلئے تیار ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر انہوں نے کہا کہ یہ ہمارا نقطہ آغاز ہے اور اب غزہ کی ایگزیکٹو کمیٹی پر کام جاری ہے۔

ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم بین الاقوامی استحکام فورس میں حصہ لینے کے لیے تیار ہیں تاہم یہ معاملہ وسیع تر کمیونٹی کے ساتھ زیر بحث ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos