728 x 90

انڈر 19ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان نے ملائیشیا کو 297رنز سے ہرادیا

انڈر 19ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان نے ملائیشیا کو 297رنز سے ہرادیا

آج دبئی میں انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ملائیشیاء کو دوسوستانوے رنز سے ہرادیا ۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ پچاس اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پرتین سوپیتنالیس رنز بنائے ۔ جواب میں ملائیشیا کی ٹیم انیس اعشاریہ چار اوورز

آج دبئی میں انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ملائیشیاء کو دوسوستانوے رنز سے ہرادیا ۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ پچاس اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پرتین سوپیتنالیس رنز بنائے ۔

جواب میں ملائیشیا کی ٹیم انیس اعشاریہ چار اوورز میں صرف اڑتالیس رنز بنا کر آوٹ ہوگئی سمیر منہاس کو مین آف دی میچ قراردیا گیا ۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos