آج چین میں اٹھارہ سال سے کم عمر لڑکوں کے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو تین کے مقابلے میں چھ گول سے ہرا دیا۔ ٹورنامنٹ میں یہ پاکستان کی مسلسل تیسری فتح ہے۔ پاکستان اپنا آخری پول میچ کل میزبان چین کے خلاف کھیلے گا۔
آج چین میں اٹھارہ سال سے کم عمر لڑکوں کے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو تین کے مقابلے میں چھ گول سے ہرا دیا۔
ٹورنامنٹ میں یہ پاکستان کی مسلسل تیسری فتح ہے۔
پاکستان اپنا آخری پول میچ کل میزبان چین کے خلاف کھیلے گا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *